ترکی نے عراقی سرحد پر کردستان ورکرز پارٹی کے 2 سینئر ممبران کو گرفتار کرلیا
👁️ 26 بار دیکھا گیا
ترکی نے عراقی سرحد پر کردستان ورکرز پارٹی کے 2 سینئر ممبران کو گرفتار کرلیا
انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترکی کے خفیہ اداروں نے ترکی اور عراق کی سرحد پر ایک کارروائی میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے 2 سینئر ممبران کو حراست میں لے لیا ہے۔
سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی نے جمعہ کے روز بتایا کہ پی کے کے ممبران میں سے اٹیلا سیسک ہے جو ریڈ نوٹس پر مطلوب تھا اور ایران اور عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کی سرگرمیوں کا ذمہ دار ہے۔ وہ ترکی کے مشرقی صوبے تونجیلی میں 2012 میں ہونیوالے بم حملے کے مجرموں میں سے ایک ہے جس میں 6 فوجیوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ وہ 2020 میں مشرقی صوبہ آغری میں ہونیوالے حملے کے مجرموں میں بھی شامل ہے۔
آغری حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
ٹی آر ٹی نے خبر میں کہا کہ کردستان ورکرز پارٹی کا دوسرا رکن حسین یلدرم عراق اور شام میں کارروائیوں کا ذمہ دار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C