27/September/2022

ترکی کے پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر ہلاک، دوسرا زخمی

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ترکی کے پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر ہلاک، دوسرا زخمی

ترکی کے پولیس لائنز میں دھماکا، ایک افسر ہلاک، دوسرا زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبے مرسین میں پولیس اہلکاروں کے رہائشی علاقے کے قریب بم پھٹنے سے ایک افسر ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔

ترکی کے وزیر داخلہ نے حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کی اور کہا کہ حملہ آور دونوں خواتین دھماکوں کے دوران ماری گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں حملہ آور خواتین نے پہلے ڈیوٹی پر موجود افسر کو گولیاں ماریں اور بعد میں بم بھی پھاڑ لیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C