تیونس: خاتون خودکش حملہ آور نے کمسن بچی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا
👁️ 40 بار دیکھا گیا
تیونس: خاتون خودکش حملہ آور نے کمسن بچی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا
تیونس (ڈیلی اردو) تیونس میں خاتون خودکش حملہ آور نے اپنی کمسن بچی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دوسری بچی شدید زخمی۔
Female jihadist suicide bomber blows herself and her baby daughter up with an explosives belt https://t.co/mhubFEM8jB
— Daily Mail Online (@MailOnline) April 2, 2021
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے حکام کا کہنا ہےکہ پہاڑی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے گرفتاری کے خوف سے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا اور اس دوران اس کی بچی بھی ساتھ تھی۔
Suicide bomber kills herself and her baby in Tunisia.
More details ➡️ https://t.co/ZDJld0BNb2 pic.twitter.com/zZkrUw1Q5f
— Al Jazeera English (@AJEnglish) April 2, 2021
تیونس کی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ سکیورٹی فورسز پہاڑی علاقے میں مسلح گروپوں کا پیچھا کررہی تھیں اور اس دوران انہوں نے ایک مسلح حملہ آور کو فائرنگ سے ہلاک کیا جس کے بعد خودکش بیلٹ پہنی اس کی اہلیہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دھماکا کردیا جس کے نتیجے میں اس کی گود میں موجود بچی بھی ہلاک ہوگئی جب کہ خودکش حملے میں خاتون کی بڑی بیٹی شدید زخمی ہوئی۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ فورسز کے آپریشن میں 2 عسکریت پسند ہلاک بھی ہوئے جب کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ مسلح گروپوں کے ٹھکانے پر کسی خاتون کی موجودگی سامنے آئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4611 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2124 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C