جنوبی وزیرستان: پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا
👁️ 192 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا
وانا (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما اغوا کر لیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما عمران مخلص کو نامعلوم مسلح افراد نے غوا خوا کے علاقے سے اس وقت اغوا کیا جب وہ گھر جا رہے تھے۔ وہ پارٹی کے ایک متحرک مقامی رہنما تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر امان اللہ نے عمران مخلص کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
تاحال کسی گروپ یا تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم اس علاقے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور حافظ گل بہادر گروپ سمیت دیگر تنظیمیں سرگرم ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 247 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 242 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 284 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8968 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4824 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3579 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3579 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2569 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C