حیدرآباد سے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
حیدرآباد سے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ضلع حیدرآباد کی کارروائی میں افغانستان اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کا تربیت یافتہ مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق جامشورو میں کارروائی کے دوران بھارت اور افغانستان سے تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا، جس کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
ایس پی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ایس آر اے کا کمانڈر ہے، دہشت گرد کئی بم دھماکوں میں ملوث ہے، ملزم سے بارودی مواد کے علاوہ ہینڈ گرنیڈ، بم بنانے والے تار، بال بیئرنگ اور دیگر سامان بھی ملا ہے۔
واضح رہے کہ کالعدم تنظیم ایس آر اے (سندھ ریولوشنری آرمی) کراچی اور حیدر آباد سمیت کئی بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر چکی ہے، جس میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C