ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، جماعت الاحرار کے دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 41 بار دیکھا گیا
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، جماعت الاحرار کے دو دہشت گرد گرفتار
لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں رضا اللہ اور عباد اللہ شامل ہیں، دونوں دہشت گردوں سے دستی بم، پستول، گولیاں اور نقدی برآمد کی گئی۔
ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔ دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 218 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 183 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8848 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4608 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3299 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2470 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2123 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1917 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C