20/July/2019

سعودی فرمانروا کی علاقائی سلامتی اور استحکام کیلئے امریکی فوج کے قیام کی منظوری

👁️ 106 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سعودی فرمانروا کی علاقائی سلامتی اور استحکام کیلئے امریکی فوج کے قیام کی منظوری

سعودی فرمانروا کی علاقائی سلامتی اور استحکام کیلئے امریکی فوج کے قیام کی منظوری

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے علاقائی سلامتی اور استحکام کے لئے ملک میں امریکی فوج کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔

یہ اقدام امریکہ اورایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں کیاگیا ہے جس کے اثرات تیل کی عالمی منڈی پر ہورہے ہیں۔

اُدھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ میں اہم شراکت دار ملک سمجھتے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C