سندھ: حیدرآباد میں فائرنگ، کالعدم تنظیم کا مرکزی رہنما شدید زخمی
👁️ 282 بار دیکھا گیا
سندھ: حیدرآباد میں فائرنگ، کالعدم تنظیم کا مرکزی رہنما شدید زخمی
حیدر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں فائرنگ کے ایک واقعے میں محمد خالد قادری شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے کالعدم تنظیم سنی تحریک پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد خالد قادری کو نشانہ بنایا۔
بتایا گیا ہے کہ محمد خالد قادری کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نمازِ جمعہ ادا کرنے کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔ حملہ آوروں کی فائرنگ سے انہیں جسم کے مختلف حصوں پر چار گولیاں لگیں، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C