شام میں امریکی فورسز کی کارروائی میں داعش کے سینئر کمانڈر سمیت 6 دہشت گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فورسز کی کارروائی میں داعش کے سینئر کمانڈر سمیت 6 دہشت گرفتار
دمشق (ڈیلی اردو) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ شام میں رواں ہفتے تین چھاپوں کے دوران داعش کے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
CENTCOM conducts three helicopter raids in NE Syria.https://t.co/6PPzCZKPj8 pic.twitter.com/36rjF0EQ1B
— U.S. Central Command (@CENTCOM) December 20, 2022
یہ چھاپے شام کے مشرقی علاقے میں مارے گئے جن میں داعش کے سینئر کمانڈر ’الزبیدی‘ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
الزبیدی شام میں دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی اور دہشتگردانہ کاررائیوں میں ملوث ہے۔
یہ ایک ہفتے میں امریکی فورسز کا اس نوعیت کا دوسرا آپریشن ہے، اس سے قبل 11 دسمبر کو کارروائی کرتے ہوئے داعش کے کمانڈر کو ساتھی سمیت ہلاک کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
دہشتگردی مقدمات کے گواہوں کا تحفظ، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی
13/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C