شام کی مارکیٹ میں دھماکا، 5 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
شام کی مارکیٹ میں دھماکا، 5 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شمالی علاقے میں مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کے مارکیٹ میں دھماکے سے 5 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک اور گیارہ بچوں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
Scenes show the #WhiteHelmets teams ' response to the horrendous massacre committed by the terrorist attacks originating from the SDF and the regime-controlled areas that targeted #Albab,#Aleppo, killing 15 civilians, incl 5 children, and injuring 30 others incl 11 children. pic.twitter.com/H7snh1RVlm
— The White Helmets (@SyriaCivilDef) August 19, 2022
دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ال باب میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظم کے مطابق شامی فورسز کی شیلنگ سے مارکیٹ میں جانی نقصان ہوا۔
#عاجل
5 شهداء واكثر من 28 جريح كحصلية اولية القصف الصاروخي الذي تعرضت له مدينة الباب من قبل النظام وقسد pic.twitter.com/WEgu8kZVqu— فواز جويد (@fawaz_jwaid) August 19, 2022
شامی حکومت کے ترجمان نے مارکیٹ پرشیلنگ کی تردید کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5140 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C