شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں چار خواتین سمیت 5 افراد ہلاک، 3 اغوا
👁️ 81 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں چار خواتین سمیت 5 افراد ہلاک، 3 اغوا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے دو مختلف واقعات میں 4 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی جبکہ 3 افراد کو اغواء کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شوا کے سیفلی کابل خیل کے گاوں ٹنڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی کا ڈرائیور والی گل موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ گاڑی میں سوار باقی 3 افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ اغواء ہونے والوں میں انجنئیر حمزہ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مسعود رحمن اور میانوالی سے تعلق رکھنے والے یاور عباس شامل ہیں۔ جبکہ دوسرا واقعہ سب ڈویژن میرعلی کے علاقے ائپی گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے صباون این جی اوز کے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 خواتین ہلاک اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے گیا۔ زخمی ڈرائیور اور ڈیڈ باڈی کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ڈرائیور اور ہلاک خواتین کا تعلق بنوں ڈویژن سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس و سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5096 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C