شمالی وزیرستان میں پولیس افسر کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، 8 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
👁️ 43 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں پولیس افسر کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، 8 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کا پولیس افسر کے گھر پر حملے میں دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاک اور افغان سرحد پر واقع تحصیل غلام خان کے علاقے ڈانڈے سیدگی میں پولیس اے ایس آئی امین اللہ کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد جب زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا تو ان کو بھی نشانہ بنایا گیا اور فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے ان واقعات میں اے ایس آئی امین اللہ سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس آئی امین اللہ اور 3 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4654 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C