25/September/2022

صومالیہ: موغادیشو میں خودکش حملے میں ایک فوجی ہلاک، 6 زخمی

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
صومالیہ: موغادیشو میں خودکش حملے میں ایک فوجی ہلاک، 6 زخمی

صومالیہ: موغادیشو میں خودکش حملے میں ایک فوجی ہلاک، 6 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوجی بیس پر ہونے والے خودکش حملے میں ایک صومالین فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ آور نے فوجی وردی پہنی ہوئی تھی۔

زخمی ہونے والے فوجیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فوری طور پر دھماکے کی ذمے داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C