18/July/2023

طالبان افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں، امریکا

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
طالبان افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں، امریکا

طالبان افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔

پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی پولیس کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننے کے لیے زبردستی پابند کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لگتا ہے ایران حکومت نے حالیہ احتجاج سے کچھ نہیں سیکھا، یقین رکھتے ہیں کہ کہیں بھی خواتین اور بچیوں کو مرضی سے حجاب پہننے کی اجازت ہونی چاہیے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C