فلسطین: غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے متعدد اہداف پر میزائل حملے
👁️ 58 بار دیکھا گیا
فلسطین: غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے متعدد اہداف پر میزائل حملے
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروںنے آج جمعہ کے روز ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں میزائل حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں متعدد مقامات پر پانچ میزائل داغے۔ ان میں دو میزائل ڈرون طیاروں کے ذریعے گرائے گئے جب کہ تین جنگی طیاروں کے ذریعے زرعی اراضی اور مزحمتی مراکز پر گرائے گئے ہیں۔ ان حملوں میں اب تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
جمعہ کو فجر کے وقت اسرائیلی فوج نے غزہ میں دو مقامات پر مزاحمتی مراکز پر بمباری کی۔ اس کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی دوسری طرف چھ راکٹ داغے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے ڈرون طیاروں کی مدد سے مشرقی غزہ میں التفاح کالونی میں بمباری کی۔
میزائل حملوں کا نشانہ بننے والی ایک عمارت سے دھوئیں کےسیاہ بادل بلند ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C