فیصل آباد میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
👁️ 99 بار دیکھا گیا
فیصل آباد میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں آٹھ سالہ بچے سعد اللہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد کر لی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تھانہ ترکھانی میں 8 سالہ بچے سعد اللہ کو مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کردیا گیا۔ سعد اللہ گزشتہ شام کو گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگیا تھا۔
سی پی او اظہر اکرم اور ایس ایس پی آپریشنز علی رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا جس پر بروقت آپریشن کرتے ہوئے ملزم قاسم کو گرفتار کرلیا گیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ اسی علاقے میں پہلے بھی بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بننے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ سی پی او اظہر اکرم، ایس ایس پی آپریشن علی رضا، ڈی ایس پی سرکل ظفراقبال ڈوگر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C