لاہور ہائیکورٹ نے ٹاک شوز میں اینکرز کی بطور مہمان شرکت پر پابندی معطل کردی
👁️ 168 بار دیکھا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے ٹاک شوز میں اینکرز کی بطور مہمان شرکت پر پابندی معطل کردی
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی ٹاک شوز میں میڈیا اینکرز پر بطور مہمان شرکت پر پابندی سے متعلق پیمرا کے ہدایت نامہ پر عمل درآمد روک دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں الیکڑانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ٹی وی شوز میں میڈیا اینکرز کے بطور مہمان شرکت پر پابندی سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد وحید نے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی سمیت دیگر اینکرز کی آئینی درخواست کی سماعت کی۔
عدالت نے ٹی وی شوز میں میڈیا اینکرز کی بطور مہمان شرکت سے متعلق پیمرا کے ہدایت نامہ پر عمل درآمد روکتے ہوئے پیمرا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
واضح رہے پیمرا کی جانب سے ہدایت نامہ جاری کیا گیا تھا جس میں ٹی وی اینکرز کو ٹاک شوز میں بطور مہمان شرکت سے روک دیا تھا اور ٹی وی اینکرز کو اپنے یا دیگر چینلز میں بطور تجزیہ کار شرکت نہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C