لیبیا میں امریکی ڈرون روس نے گرایا، امریکی جنرل اسٹیفن ٹاؤنسنڈ
👁️ 92 بار دیکھا گیا
لیبیا میں امریکی ڈرون روس نے گرایا، امریکی جنرل اسٹیفن ٹاؤنسنڈ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) براعظم افریقا میں امریکی عسکی کمان نے ہفتے کے روز بتایہے کہ امریکی فوج کے خیال میں گذشتہ ماہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نزدیک لا پتہ ہو جانے والا امریکی ڈرون طیارہ روسی فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا۔
امریکی کمان نے ماسکو سے مطالبہ کیا کہ وہ طیارے کا ملبہ واپس کرے۔
افریقا میں امریکی عسکری کامن کے کمانڈر جنرل اسٹیفن ٹاؤنسنڈ کے مطابق وہ سمجھتے ہیں کہ اُس وقت جو کوئی بھی روسی فضائی دفاعی نظام چلا رہا تھا اسے علم نہیں تھا کہ وہ فائرنگ سے امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کے شہر ابہا اور خمیس مشیط میں ہنگامی انتباہ جاری، شہریوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی ہدایت
01/November/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بنوں : آئی ڈی پیز کیمپ کے سکیورٹی ٹاور پر ڈرون حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی
01/November/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے ممکنہ اہداف میں ترکیہ اور سعودی عرب بھی شامل ہو سکتے ہیں، ایرانی عہدیدار کا دعویٰ
01/November/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی باغیوں سے شہریوں اور تنصیبات پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ
01/November/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
لاہور : سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کے قریب مشتبہ ڈرون گر کر تباہ، جاسوسی کی کوشش کا شبہ
01/November/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
افغان طالبان نے پاکستان میں دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ترجمان پاک فوج
01/November/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26423 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15657 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11960 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9321 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7572 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5553 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C