مردان: مسجد کے اندر پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
👁️ 51 بار دیکھا گیا
مردان: مسجد کے اندر پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں سابقہ دشمنی پر ملزمان نے مسجد کے اندر حملہ آور ہو کر پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو قتل کردیا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔
تھانہ شہباز گڑھی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے ذیشان خان ولد سردار محمد سکنہ باروخیل شہباز گڑھی نے بتایا کہ ان کا چچا محمد باسط ولد محمود، جو کہ پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل تھا اور ٹریننگ سنٹر ہنگو میں انسٹرکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے، چھٹی پر گھر آئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق محمد باسط مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے موجود تھے جب ملزمان فرزند علی، عاشق حسین اور اظہار اللہ ساکنان مدی خیل نے مسجد کے اندر دوران نماز فائرنگ کر کے اسے قتل کردیا۔
ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے، وجہ عناد سابقہ دشمنی بتائی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
دوسری جانب مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے متہ گیر میں فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے نعشیں کاٹلنگ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیں، جاں بحق ہونے والوں میں 20 سالہ طارق اور 45 سالہ زوجہ مختیار شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4574 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2459 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C