مسلح افواج ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپیکر قالیباف
👁️ 151 بار دیکھا گیا
مسلح افواج ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپیکر قالیباف
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور اس کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اب دنیا بھی سمجھ چکی ہے کہ غلط حکمت عملی اور فیصلوں کے ہمیشہ غلط نتائج نکلتے ہیں۔ ان کے مطابق ایران ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے اور مخالفین کو حیرت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ایک اور بیان میں قالیباف نے کہا کہ تہران کی جانب سے پیش کیے گئے 14 نکاتی مسودے میں بیان کردہ ایرانی عوام کے حقوق کو تسلیم کیے بغیر کوئی بھی حل ممکن نہیں۔ ان کے بقول اس کے علاوہ کوئی بھی راستہ بے نتیجہ اور ناکام ثابت ہوگا۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جواب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے “کچرا” قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ جنگ بندی اس وقت “لائف سپورٹ” پر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3577 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3523 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C