مظفر گڑھ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 53 بار دیکھا گیا
مظفر گڑھ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے مظفرگڑھ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں نے حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو علی پور بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، 3 عدد ہینڈ گرنیڈ اور نقدی برآمد کرلیا گیا، ملزمان میں اختر عالم اور حسین احمد شامل ہیں۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C