مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی
👁️ 40 بار دیکھا گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی
تل ابیب (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ کے حملے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔
Palestinians fire on bus with Israeli troops in West Bank, 6 hurt https://t.co/RMkZ8WSQjg pic.twitter.com/HPPvR0EMOc
— Reuters (@Reuters) September 4, 2022
میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمرجنسی میڈیکل سروسز کے پیرامیڈک میٹی کارمی نے کہا کہ ہم نے بس کے باہر گولیوں کا نشانہ بننے والے 2 افراد کو دیکھا جن کا علاج اسرائیلی فوج کے طبی عملے اور وقوعہ پر موجود دیگر افراد کر رہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ شمالی مغربی کنارے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد ہوش میں تھے اور انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسرائیلی شہر حیفہ کے رمبم اسپتال لے جایا گیا۔
ایم ڈی اے نے بتایا کہ 3 دیگر افراد شیشے کے ٹکڑوں سے زخمی ہوگئے اور بعد میں انہیں سڑک کے ذریعے شمالی اسرائیل کے ایک اور ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
بس ڈرائیوروں کی نمائندگی کرنے والی یونین کی طرف سے شائع کردہ تصویر میں گاڑی کی ونڈ اسکرین کو گولیوں کے سوراخوں سے بھرا ہوا دکھایا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر حملے میں ملوث مشتبہ افراد کو پکڑ لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C