19/September/2020

وہاڑی: مزار پر آئی ہوئی خاتون سے پانچ افراد کی اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

👁️ 43 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
وہاڑی: مزار پر آئی ہوئی خاتون سے پانچ افراد کی اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

وہاڑی: مزار پر آئی ہوئی خاتون سے پانچ افراد کی اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

وہاڑی (ڈیلی اردو) پانچ ملزمان نے مزار پر آئی ہوئی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی میں مزار پر آئی خاتون سے پانچ افراد کی اجتماعی زیادتی۔ ملزمان خاتون کو دربار سے اغوا کر کے یو سی آفس کے کوارٹرز میں لے کر گئے۔ خاتون کی ذہنی حالت بہتر نہیں لگتی۔ پولیس نے پانچوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C