پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا ہلاک، دوسرا شدید زخمی
👁️ 85 بار دیکھا گیا
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا ہلاک، دوسرا شدید زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقہ پلوسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دونوں خواجہ سراؤں کو فائرنگ کا نشانہ پشاور کے نواحی علاقے میں پروگرام سے واپسی پر بنایا گیا، فائرنگ کے نتیجے میں خواجہ سرا گل پانڑا ہلاک جبکہ چاہت زخمی ہو گئی۔
واقعہ کے فوری بعد لاش اور زخمی خواجہ سرا کو طبی امداد کے لیے خیبر ٹیچنگ ہسپتا ل منتقل کردیا گیا جہاں ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی خواجہ سرا چاہت کی حالت تسلی بخش نہیں۔
پولیس کے مطابق خواجہ سرا گل پانڑا کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C