پشاور میں 100 روپے کے تنازع پر دو افراد قتل، 5 زخمی
👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور میں 100 روپے کے تنازع پر دو افراد قتل، 5 زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے علاقے قاضی کلے میں دوہرا قتل کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 100 روپے کا تنازعہ 2 افراد قتل جبکہ خاتون سمیت 5 زخمی راہگیر ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اس ضمن میں رابطہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ فقیر آباد جاوید اختر نے بتایا کہ گزشتہ روز افطاری سے قبل طاہر ولد عبدالرحمان کا اپنے ہمسایہ شیر فروش معاذ کیساتھ تکرار ہوئی تاہم وقتی طور پر معاملہ رفع دفع ہوگیا اور پھر افطاری کے بعد طاہر اپنے ساتھیوں نجیب اللہ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آیا تو باتوں باتوں میں دونوں فریقین طیش میں آگئے اور ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نجیب اللہ، طاہر موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون فرزانہ، سلیم، افضل، حمزہ اور عزیز جو راہگیر تھے شدید زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی اور نعشیں قبضے میں لیکر مردہ خانہ منتقل کردیں۔
پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مقتول اور قاتل کے مابین 100 روپے کا تنازعہ تھا جو خون خرابے میں تبدیل ہوا یوں 100 کا تنازعہ دو جانیں نگل گیا پولیس کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4574 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2459 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C