30/January/2023

پنجاب: قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

👁️ 94 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پنجاب: قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

پنجاب: قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

قصور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو ہلاک کردیا۔

یہ واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پریس کلب روڈ پر پیش آیا۔

ہلاک ہونے والے وکیل کی شناخت اسلم جوئیہ کے نام سے ہوئی جو دفتر سے اپنی گاڑی پر گھر جارہا تھا، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

پولیس اور ریسکیو ٹیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی، نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C