چارسدہ میں پولیس اہلکاروں پر دو مختلف حملے، جوابی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں پولیس اہلکاروں پر دو مختلف حملے، جوابی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں پولیس اہلکاروں پر دو مقامات پر حملے ہوئے ہیں۔
تھانہ پڑانگ پولیس موبائل پر علاقہ شابڑہ میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ.پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ھلاک ایک گرفتار.موٹرسائیکل سوارشرپسندوں کوناکے پر موجود پولیس اھلکاروں نےروکنے کا اشارہ کیا۔ملزمان نے پولیس موبائل پرفائرنگ شروع کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم جانبحق ایک گرفتار pic.twitter.com/toN2enskTO
— Charsadda Police (@PoliceCharsadda) February 2, 2023
چارسدہ کے علاقے نستہ میں سرچ آپریشن کے دوران کھیتوں میں پہلے سے تاک لگائے دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1621185756780978177?t=a1qab7Rzzs13nqXePcgNgA&s=19
پولیس کا کہنا ہے کہ دوسرے واقعے میں چارسدہ کے علاقے شابڑا میں ناکے پر جامہ تلاشی کے دوران موٹر سائیکل سواروں نے پولیس وین پر فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔
چارسدہ کے علاقے شابڑہ میں دہشت گردوں کی پڑانگ پولیس وین پر فائرنگ، پولیس اہلکاروں کی جوابی حملے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرا کو گرفتار کرلیا گیا۔#Charsadda #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 2, 2023
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C