28/May/2020

چاغی: ایٹمی تجربہ گاہ کے قریب سے مشکوک سرگرمیوں کے باعث دو افراد گرفتار

👁️ 94 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
چاغی: ایٹمی تجربہ گاہ کے قریب سے مشکوک سرگرمیوں کے باعث دو افراد گرفتار

چاغی: ایٹمی تجربہ گاہ کے قریب سے مشکوک سرگرمیوں کے باعث دو افراد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق مشکوک افراد راسکوہ پہاڑ جہاں 28 مئی 1998 کو ایٹمی تجربہ ہوا تھا اسکے قریب ہی مشکوک حالت میں موجود تھے، تحویل میں لئے گئے افراد کو نامعلوم مقام پر مزید تحقیقات کے لئے منتقل کر دیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C