چیف جسٹس کی کورٹس رپورٹرز کو محتاط رپورٹنگ کی ہدایت
👁️ 104 بار دیکھا گیا
چیف جسٹس کی کورٹس رپورٹرز کو محتاط رپورٹنگ کی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے کورٹ رپورٹرز کو محتاط رپورٹنگ کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیوز چینل پر مجھ سے منسوب کر کے ٹکر چلایا گیا کہ پرویز مشرف مکے دکھایا کرتا تھا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی، کورٹ رپورٹرز محتاط رویہ اختیار کریں۔ اس موقع پر رپورٹرز نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ ایسی کوئی خبر یا ریمارکس نہیں چلائے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم جس رپورٹر کی بات کر رہے ہیں اس کا آپ کو علم ہے، وہ اس وقت کمرہ عدالت میں موجود نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C