ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی ایم کا سرگرم رکن سلطان سلیمان خیل گرفتار
👁️ 77 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی ایم کا سرگرم رکن سلطان سلیمان خیل گرفتار
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم کارکن کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سرگرم کارکن سلطان سلیمانخیل کو تھانہ صدر پولیس نے ٹانک روڈ سے گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزم کے خلاف پہلے سے ایک مقدمہ درج ہیں اور وہ پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
پشتون تحفظ تحریک کی جانب سے ابھی تک پولیس کے اس بیان پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، تاہم سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پی ٹی ایم کے کارکن ان الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں اور ان کے ساتھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C