کاشانہ اسکینڈل: میری اور میرے خاندان کی جان کو خطرہ ہے، افشاں لطیف کا چیف جسٹس کو خط
👁️ 51 بار دیکھا گیا
کاشانہ اسکینڈل: میری اور میرے خاندان کی جان کو خطرہ ہے، افشاں لطیف کا چیف جسٹس کو خط
لاہور (ڈیلی اردو) کاشانہ اسکینڈل میں اعلیٰ عہدیداروں پر الزامات کی ویڈیوز جاری کرنے کے بعد سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اب چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ ادارے میں کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق انہوں نے وزرا ءکی مداخلت بارے محکمہ سوشل ویلفئیر اور وزیراعلی کی اطلاعات عامہ کی ٹیم کو آگاہ کیا۔ شفاف انکوائری کا مطالبہ بھی کیا گیا مگر اس کے برعکس انہی پر الزامات لگا دیئے گئے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ کے سامنے معاملہ رکھا تو بیان واپس لینے کے لیے انہیں دھمکایا جارہا ہے۔
افشاں لطیف نے کہا ہے کہ ان کا اور ان کے خاندان کا گھر سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ معاملے کا نوٹس لیں اور انہیں اور ان کی فیملی کو سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C