12/May/2020

کراچی میں مبینہ سی ٹی ڈی مقابلہ، حوالدار کے قتل میں ملوث 2 ملزم ہلاک

👁️ 42 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی میں مبینہ سی ٹی ڈی مقابلہ، حوالدار کے قتل میں ملوث 2 ملزم ہلاک

کراچی میں مبینہ سی ٹی ڈی مقابلہ، حوالدار کے قتل میں ملوث 2 ملزم ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کراچی نے سپرہائی وے مبینہ آپریشن کے دوران دو ملزمان کو ہلاک کردیا ہے۔

انچارچ سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی سول لائنز نے حساس ادارے کی اطلاع پر سائٹ سپرہائی وے بروہی گوٹھ میں کارروائی کی، اس دوران دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔

انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے حساس ادارے کے اہلکار حولدار مشتاق احمد کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا تھا، ہلاک ملزمان سے دو پسٹل، موٹر سائیکل اور دیگر اشیا برآمد ہوئی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C