کراچی میں موٹرسائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا، دہشت گرد گرفتار
👁️ 46 بار دیکھا گیا
کراچی میں موٹرسائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا، دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کراچی میں طارق روڈ کے قریب گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر موٹر سائیکل سے ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا۔
سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے طارق روڈ لبرٹی چوک کے قریب موٹرسائیکل سے بم برآمد کرلیا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔
کارروائی ایک گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر کی گئی، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق اس گروہ کے خلاف اہم اطلاعات ملی ہیں، جلد اہم گرفتاریاں متوقع ہیں۔
بم ڈسپوزل اسکواڈنے بم سے متعلق رپورٹ تیار کرلی ہے جس کے مطابق آئی ای ڈی ڈیوائس لوہے کے ڈبے میں ڈال کر موٹرسائیکل میں لگائی گئی تھی اور بم میں ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔
بم کو تیار کرنے میں بال بیئرنگ اور سیفٹی فیوز کا بھی استعمال کیا گیا، بم میں الیکٹرک ڈیٹونیٹر لگایا گیا تھا، بم کو ناکارہ بنانے کے بعد نمونے لیبارٹی ٹیسٹ کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C