7 اکتوبر حملہ: حماس نے خواتین و یرغمالیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا، کمیشن رپورٹ
👁️ 276 بار دیکھا گیا
7 اکتوبر حملہ: حماس نے خواتین و یرغمالیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا، کمیشن رپورٹ
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ حماس اور اس کے اتحادیوں نے 7 اکتوبر 2023 کے دہشت گردانہ حملے کے دوران اور غزہ لے جائے گئے یرغمالیوں کے ساتھ "منظم اور وسیع پیمانے" پر جنسی تشدد کیا۔
"حماس کے 7 اکتوبر کو خواتین و بچوں کے خلاف جرائم‘‘ کی تحقیقات کے عنوان سے قائم سول کمیشن کی تقریباً 300 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو سالہ آزاد تحقیقات کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ جنسی اور صنفی بنیادوں پر تشدد اس حملے اور اس کے بعد کے واقعات کا "منظم، وسیع اور بنیادی حصہ" تھا۔
رپورٹ کے مطابق حملے، اغوا، منتقلی اور قید کے مختلف مراحل میں حماس اور اس کے ساتھیوں نے متاثرین کے خلاف جنسی زیادتی اور تشدد کے بار بار دہرائے جانے والے طریقے استعمال کیے۔
تحقیقاتی کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ جرائم انتہائی سفاکی اور انسانی اذیت کے ساتھ کیے گئے، اور ان کا مقصد خوف و ہراس اور تذلیل کو بڑھانا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحقیقات کے لیے رہائشی علاقوں، نووا میوزک فیسٹیول، سڑکوں، پناہ گاہوں، فوجی تنصیبات اور لاشوں کی شناخت کے مراکز سے مواد اکٹھا کیا گیا۔
کمیشن کے مطابق رپورٹ میں زندہ بچ جانے والوں اور عینی شاہدین کی ویڈیوز، انٹرویوز، تصاویر، سرکاری ریکارڈز اور حملوں سے متعلق دیگر شواہد شامل کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C