آزاد کشمیر میں بھی یومِ علیؑ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد
👁️ 31 بار دیکھا گیا
آزاد کشمیر میں بھی یومِ علیؑ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد
مظفر آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر یوم علی علیہ السلام پر جلوس نکالنے پر پابندی ہو گی۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر سے علمائے کرام نے ملاقات کی جس میں طے کیا گیا کہ آزاد کشمیر میں یوم علی علیہ السلام پر کوئی جلوس نہیں نکالا جائے گا۔
اعلامیے میں بتایا گیا کہ آزاد کشمیر میں ختم القران کے بجائے صرف دعا کی اجازت ہو گی، اعتکاف میں بھی کم لوگ بیٹھیں گے اور نماز عید بھی عید گاہ کے بجائے مرکزی اور جامع مساجد میں ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C