افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
👁️ 40 بار دیکھا گیا
افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی (ویب ڈیسک) افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان اداروں نے کارروائی کے دوران تین اسمگلروں کو گرفتار کر لیا جب کہ اس سلسلے میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اداروں نے بھی نگرانی اور چیکنگ کا نظام انتہائی سخت کردیا ہے۔
Huge amount of weapons and munitions were being smuggled into #Pakistan and the struck was stopped in Qarabagh district, #Ghazni province by IEA special forces of the ministry of interior, security officials said #BNA.
Three smugglers were arrested in connection of the case. https://t.co/kpveplZZmn— باختر خبري آژانس (@bnapashto) May 16, 2022
ذرائع کے مطابق جدید اسلحے سے بھرا ٹرک پاکستانی حدود میں داخلے سے پہلے افغان صوبے غزنی میں پکڑا گیا۔
افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق غزنی ضلع قرہ باغ میں کارروائی کے دوران اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی۔
عسکری ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان افغان شہری ہیں جن سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان سے تحقیقات کے سلسلے میں پاکستانی سرکاری ادارے بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C