افغانستان: منجمد اثاثوں کیلئے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ
👁️ 121 بار دیکھا گیا
افغانستان: منجمد اثاثوں کیلئے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے بیرونِ ملک اربوں ڈالرز کے منجمد اثاثے جاری کرنے کے لیے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے فریقین کے درمیان اثاثے جاری کرنے سے متعلق اہم اختلافات برقرار ہیں۔
Today, @SE_AfghanWGH Rina Amiri and I joined a range of Afghanistan envoys for a conference in Tashkent to discuss the way ahead at a difficult moment for millions of Afghans. I am grateful to our Uzbek hosts for their initiative and hospitality.
— U.S. Special Representative Thomas West (@US4AfghanPeace) July 26, 2022
رپورٹ کے مطابق طالبان نے افغان مرکزی بینک میں اعلیٰ سیاسی تقرریوں کو بدلنے سے انکار کر دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان مرکزی بینک میں تعینات طالبان کے ایک عہدے دار پر امریکی پابندیاں عائد ہیں۔
امریکا نے افغان اثاثوں کے لیے ٹرسٹ فنڈ اور اسے کسی تیسرے فریق کو دینے کی تجویز پیش کی ہے، جبکہ طالبان نے امریکا کی اس تجویز کی مخالفت کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا، سوئٹزر لینڈ اور دیگر فریقین سے افغان اثاثے جاری کرنے کے میکنزم پر بات کر رہا ہے۔
خیال رہے کہ افغانستان کے امریکا میں رکھے گئے 7 ارب ڈالرز سمیت بیرونِ ملک 9 ارب ڈالرز کے اثاثے منجمد ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C