21/September/2022

افغانستان: کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی

👁️ 34 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی

افغانستان: کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) کابل افغان دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 23 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 

افغان حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C