افغانستان: ہلمند میں افغان فورسز اور تحریک طالبان پاکستان میں مسلح تصادم، کمانڈر سمیت 8 جنگجو ہلاک
👁️ 21 بار دیکھا گیا
افغانستان: ہلمند میں افغان فورسز اور تحریک طالبان پاکستان میں مسلح تصادم، کمانڈر سمیت 8 جنگجو ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز اور تحریک طالبان پاکستان کے جنگجووٴں کے درمیان ایک مسلح تصادم میں کمانڈر سمیت 8 جنگجو مارے گئے۔
افغان روزنامہ صبح کے مطابق ہلمند کے ضلع نوا میں افغان سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان ایک تصادم میں ٹی ٹی پی کے کمانڈر ملا عبداللہ سمیت 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
درگیری میان طالبان افغانستان و پاکستان در هلمند؛ یک فرمانده تیتیپی و چند تن دیگر کشته شدندhttps://t.co/IhamcTjxiQ pic.twitter.com/JU5frhSbBI
— Hasht e Subh Daily (@HashteSubhDaily) August 23, 2022
اخبار کے مطابق اس تصادم کے نتیجے میں افغان طالبان فورسز کے دو اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
As a result of the conflict between Taliban forces & the Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) in Helmand province, 6 people, including Mullah Abdullah, one of the famous Tehreek commanders, & 3 of his companions were killed in Nawah district
In this incident 2 Taliban were killed— khalilminawi (@khminawi) August 24, 2022
اخبار کے مطابق یہ ‘واقعہ بروز منگل 23 اگست کو رونما ہوا۔
طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے تفصیلات معلوم کر رہے ہیں لیکن تاحال تصادم کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
Very interesting report by Hasht Subh Daily:
It reports that 4 TTP fighters, including commander Mullah Abdullah, and 2 Taliban fighters were killed in a clash between TTP and Taliban in Nawa, Helmand on Aug 23rd.
So far this is the only report I've seen. #Afghanistan https://t.co/aDXzNFExv0
— FJ (@Natsecjeff) August 24, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 227 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C