27/May/2026

امریکی اڈے اب محفوظ نہیں، اسرائیل کا وجود ختم ہونے کے قریب ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

👁️ 661 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکی اڈے اب محفوظ نہیں، اسرائیل کا وجود ختم ہونے کے قریب ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

امریکی اڈے اب محفوظ نہیں، اسرائیل کا وجود ختم ہونے کے قریب ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/تسنیم نیوز ایجنسی)ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبرِ اعلیٰ  مجتبیٰ خامنہ ای کا ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جاری جنگ میں ایران کی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔

 

بیان کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ “وقت پیچھے نہیں لوٹے گا اور خطے کی اقوام اور سرزمینیں اب امریکی اڈوں کے لیے ڈھال نہیں بنیں گی۔”

 

انہوں نے کہا کہ اب امریکہ کو اس خطے میں اپنے فوجی اڈوں کے لیے کوئی محفوظ مقام نہیں ملے گا۔

 

اپنے پیغام میں ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ “اسرائیل کا وجود خاتمے کے قریب ہے اور وہ اگلے 25 برس نہیں دیکھ سکے گا۔”

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C