آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک
👁️ 62 بار دیکھا گیا
آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک
باکو (ڈیلی اردو) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی، گولہ باری سے آرمینیا کے مزید 30 جنگجو مارے گئے، دونوں ممالک کے درمیان لڑائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں آرمینیا کے مزید 26 جنگجووں کی ہلاکت کے بعد گولہ باری سے مارے گئے افراد کی مجموعی تعداد 85 تک پہنچ گئی۔ ترکی نے آرمیینا سے نگورنو کاراباخ کا قبضہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ آو آئی سی کی جانب سے بھی آرمینیا کے آذربائیجان پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان لڑائی میں دونوں جانب سے راکٹ اور توپ خانے کا استعمال کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے آرمینیا اور آذربائیجان حکام سے رابطہ کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے دونوں ملکوں سےجنگ بند کرنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
او آئی سی نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان پر جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے آذر بائیجان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے، او آئی سی نے آرمینیا سے آذربائیجان کا علاقہ خالی کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
ترک صدر نے دوٹوک الفاظ میں آرمینیا کو آذر بائیجان کی مقبوضہ سرزمین نگورنو کاراباخ کا قبضہ ختم کرنے کی وارننگ دے دی۔ روس، چین، امریکا اور ایران نے ایک بار پھر مذاکرات کے ذریعہ تنازعہ حل کرنے پر زور دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C