ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، صدر یورپی کمیشن
👁️ 163 بار دیکھا گیا
ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، صدر یورپی کمیشن
برسلز (ڈیلی اردو) یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لیئن نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ہونے والی ’پیش رفت‘ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔‘
ارسلا وان ڈر لیئن نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ کسی بھی معاہدے سے ’حقیقی معنوں میں کشیدگی میں کمی‘ آنی چاہیے اور آبنائے ہرمز میں ’بغیر کسی رکاوٹ مکمل آزادی سے تجارتی سرگرمیاں بحال ہونی چاہیں‘ اور ’محفوظ جہاز رانی‘ کی ضمانت دی جانی چاہیے۔
یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لیئن نے مزید کہا کہ ایران کو خطے میں ’عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں‘ بند کرنا ہوں گی، چاہے وہ براہِ راست ہوں یا اس کے حمایت یافتہ گروہوں کے ذریعے، جبکہ پڑوسی خلیجی ممالک پر ’بار بار حملے‘ بھی روکنے ہوں گے۔‘
انھوں نے کہا کہ ’یورپ ایک دیرپا سفارتی حل کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی غرض سے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C