ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد دہشت گرد امریکی شہریوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکا
👁️ 25 بار دیکھا گیا
ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد دہشت گرد امریکی شہریوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی پی) امریکہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں القاعدہ کے سرابراہ ایمنطالظواہری کے مارے جانے بعد بیرون ملک ممکنہ طور پر امریکہ مخالف پر تشدد واقعات پر ہوشیار رہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں اپنے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ القاعدہ کے سرابراہ ایمن الظواہری کی موت کے بعد القاعدہ کے حامی اور دیگر دہشت گرد گروہ امریکی اداروں اور شہریوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
محکمہ خارجہ نے کہا کہ محکمے کا ماننا ہے کہ ایمن الظواہری کی موت کے بعد امریکہ مخالف تشدد کے امکانات زیادہ ہیں۔
بیان میں مزید بتایا گیا کہ موجودہ اطلاعات سے معلوم ہوتا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے متعدد خطوں میں امریکی مفادات کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں لہذا امریکی شہری بیرون ملک سفر کرتے ہوئے انتہائی ہوشیار رہیں اور حالات سے باخبر رہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
12/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
جیوانی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ، 4 کارکن ہلاک
12/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C