باجوڑ میں سڑک کنارے دھماکا، ایک بچہ ہلاک، دوسرا شدید زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سڑک کنارے دھماکا، ایک بچہ ہلاک، دوسرا شدید زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں بم دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق لوئی خرکی میں دو بچے فرمان اور فواد راستے کے کنارے پر نصب آئی ڈی کی زد میں آگئے۔ ایک بچہ فرمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ دوسرا بچہ فواد شدید زخمی ہے۔
زخمی بچے کو ہیڈ کوارٹر خار ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
دوسری جانب تحصیل ماموند کے علاقہ تنی فرش میں پولیس نے ایک بم کو ناکارہ بنا دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 240 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C