بلوچستان: گڈانی سینٹرل جیل میں قیدی پرسرار طور پر ہلاک
👁️ 60 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گڈانی سینٹرل جیل میں قیدی پرسرار طور پر ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے حب کی گڈانی سنٹرل جیل میں عمر قید کا قیدی پرسرار طور پر ہلاک ہوگیا، جیل حکام کا کہنا ہے کہ عبید اللہ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل جارہا تھا، قیدی ہسپتال پہنچنے پر دم توڑ گیا۔
گڈانی سنٹرل جیل کے سپرٹنڈنٹ اسحق زہری کے مطابق قتل کے مقدمہ میں عمر قید کا قیدی عبیداللہ کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر جام غلام قادر سول ہسپتال حب منتقل کیا جارہا تھا کہ ہسپتال پہنچنے پر وہ ہلاک ہوگیا، سپرٹنڈنٹ جیل نے بتایا کہ ہلاک ہونے والا قیدی جب کا رہائشی تھا اور لاش اس کے ورثا کے حوالے کی جارہی ہے وہ چاہیں تو پوسٹ مارٹم بھی کراسکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C