بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 41 ہندو یاتری ہلاک، درجنوں لاپتہ
👁️ 96 بار دیکھا گیا
بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 41 ہندو یاتری ہلاک، درجنوں لاپتہ
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے کے باعث 41 ہندو یاتری ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔
At least 32 people have been killed and dozens feared missing after a boat packed with Hindu devotees sank in Bangladesh, officials have said https://t.co/pTAHk6EK0Y pic.twitter.com/hfKHpOxBRT
— Al Jazeera English (@AJEnglish) September 26, 2022
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ کشتی میں 100 سے زیادہ ہندو یاتری سوار تھے، کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔
حکام کے مطابق کشتی الٹنے کا حادثہ بودا قصبے کے نزدیک ضلع پنجا گڑھ میں پیش آیا۔ ہندو یاتری مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جا رہے تھے۔
حکام کے مطابق جتنی نعشیں ملی ہیں وہ زیادہ تر بچوں اور خواتین کی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C