08/May/2020

بھارت کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جالندھر میں گر کر تباہ

👁️ 107 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بھارت کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جالندھر میں گر کر تباہ

بھارت کا مگ 29 لڑاکا طیارہ جالندھر میں گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال مگ 29 لڑاکا طیارہ جالندھر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق مگ 29 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ جالندھر کے قریب حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا اور پائلٹ کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C