جنوبی لبنان پر اسرائیل کا حملہ، حزب اللہ کے سینیر کمانڈر سمیت 4 ارکان ہلاک
👁️ 67 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا حملہ، حزب اللہ کے سینیر کمانڈر سمیت 4 ارکان ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیل نے جنوبی لبنان کے گاؤں جویا پر بمباری میں سینیر حزب اللہ فیلڈ کمانڈر سمیت چار ارکان ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں ہلاک ہونے والا طالب عبداللہ حزب اللہ کا سینیر رہنما تھا۔ حزب اللہ نے آٹھ ماہ سے اسرائیل پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیل نے غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان کو بھی نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اسرائیلی کارروائی میں اب تک حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 300 ارکان ہلاک ہوچکے ہیں۔
لبنان کی ملیشیا حزب اللہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسرائیلی حدود اندر عسکری اہداف کو نشانے پر لیے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں میزائل بھی استعمال کیے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C