28/May/2020

خیبر پختونخوا: پشاور سے دو افراد کی لاشیں برآمد

👁️ 45 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: پشاور سے دو افراد کی لاشیں برآمد

خیبر پختونخوا: پشاور سے دو افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

گلبہار پولیس کے مطابق گزشتہ روز اطلاع ملی جی ٹی روڈ پرایک شخص کی نعش پڑی ہے جو پراسرار طور پر ہلاک ہوا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش قبضے میں لیکر مردہ خانہ منتقل کردی۔ اسی طرح یکہ توت کے علاقہ میں واقع قبرستان سے بھی ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C