خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہے، سہیل آفریدی
👁️ 204 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہے، سہیل آفریدی
پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی پولیس دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہے اور حکومت ان کی ہر ممکن معاونت کرے گی۔
پشاور میں امن و امان سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے واضح حکمت عملی کے تحت کام کریں اور صوبائی حکومت انہیں مکمل وسائل فراہم کرے گی۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ رمضان المبارک کے دوران عبادات اور مذہبی اجتماعات کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دستیاب وسائل کا مؤثر استعمال کیا جائے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ادارے ہمہ وقت تیار رہیں۔
اجلاس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل محکمہ انسداد دہشتگردی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سپیشل برانچ نے شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C